سیربین ٹی وی پاکستان میں روزانہ - TopicsExpress



          

سیربین ٹی وی پاکستان میں روزانہ چار سو لوگ سٹروک سے مرجاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سٹروک کے اتنے زیادہ واقعات کی بنیادی وجہ پاکستانیوں کا، خصوصاً شہروں میں، لوگوں کا طرز زندگی ہے جس میں مرغن اور مصالحے دار کھانے اور ورزش کا نہ ہونا بڑے عناصر ہیں۔ لیکن بعض لوگوں کے خیال میں اس کا سب سے بڑا سبب متوسط اور نچلے طبقے پر پڑنے والا ناقابل برداشت معاشی دباؤ اور ملکی حالات ہیں۔ آپ کی کیا رائے ہے۔ اپنی رائے کے ساتھ اپنا نام اور شہر ضرور درج کریں۔
Posted on: Mon, 28 Oct 2013 12:16:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015