سیلاب میں حکومت کو صرف بیان بازی - TopicsExpress



          

سیلاب میں حکومت کو صرف بیان بازی نہیں، کام کرکے دکھانا ہوگا ، منسٹروں کو بندوں پر ڈیوٹیاں دینی چاہیں،متاثرہ علاقوں کے لوگوں کیلئے ابھی تک رہنے کیلئے خیمے‘پینے کا صاف پانی ،کھانے پینے کی اشیاء کا بندوبست نہیں کیا گیا ،مسلم لیگ ق سندھ کے صدر اور پاکستان ریلیف فاؤنڈیشن کے چیئرمین حلیم عادل شیخ کی میڈیا سے گفتگو go.urdupoint/3qTsxK #pakistan #اردو
Posted on: Mon, 19 Aug 2013 15:03:05 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015