عشرت جہاں ایک مسلمان لڑکی جس کو - TopicsExpress



          

عشرت جہاں ایک مسلمان لڑکی جس کو بھارت میں سی بی آئی نے شہید کر دیا! اس پر الزام تھا کہ یہ لشکر طیبہ کی طرف سے بھیجی گئی خؤد کش بمبار ہے۔۔۔ 9 سال گزر گئے اسکو انصاف نہیں ملا۔۔۔ آج بھی اسکی ماں روتی ہے، اپنی بیٹی کے لیئے انصاف مانگ رہی ہے۔۔۔
Posted on: Fri, 05 Jul 2013 12:28:26 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015