لشکر خراسانی کی شام میں شاندار - TopicsExpress



          

لشکر خراسانی کی شام میں شاندار کامیابیوں کا سلسلہ جاری .......!! لشکر خراسانی نے حمص شہر میں القاعدہ سے وابستہ یزیدی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے 300 میٹر کے ایک ٹنل کو تباہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شامی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے یزیدی دہشت گردوں میں غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 23:39:15 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015