لو بھئی مریدو، یوم آزادی کی خوشی میں - TopicsExpress



          

لو بھئی مریدو، یوم آزادی کی خوشی میں ایک نادر نسخہ پیش خدمت ہے۔ اب آپکو چرس، سگریٹ یا دیسی کپی پینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بس کچی برف کا چھوٹا سا ٹکڑالیں اور اسے اپنی زبان کے نیچے جہاں رگیں ہوتی ہیں، رکھ لیں۔ ان رگوں میں سے ایک سیدھی دماغ تک جاتی ہے اور برف رکھنے سے وہ رگ سن ہوجاتی ہے جسکے نتیجے میں آپ ایک بہترین قسم کے نشے کی کیفئیت میں مبتلا ہوجائیں گے جو نہ تو غیر قانونی ہے اور نہ ہی خطرناک۔ استعمال کریں اور اگر فائدہ ہو تو باباجی کو دعا دینا مت بھولیں۔
Posted on: Wed, 14 Aug 2013 07:18:30 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015