محمد صلعم نے 25 سال کی عمر میں شادی کی - TopicsExpress



          

محمد صلعم نے 25 سال کی عمر میں شادی کی تو اس وقت 595ء کا سال تھا، اور اس وقت بی بی خدیجہ کی عمر 45 سال تھی۔ 610ء میں محمد صلعم نے اسلام پھیلانا شروع کیا۔ 620ء میں بی بی خدیجہ کا 70 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ اب کہا یہ جاتا ہے کی رسول اکرم کی بیٹی بی بی فاطمہ کی پیدائش دعوت اسلام سے 5 سال پہلے ہوئی۔ اس لحاظ سے بی بی فاطمہ کی پیدائش کے وقت بی بی خدیجہ کی عمر 55 سال ہوگی۔ آج کے جدید سائنسی دور میں جدید ادویات کی وجہ سے ہی یہ ممکن ہے کہ 50 سال کی عمر کے بعد کوئی عورت حاملہ ہوجائے، مگر اس میں کافی رسک بھی ہوتے ہیں اور اگر کوئی عورت حاملہ بن جاتی ہے تو اس کا نہ صرف اس کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے مگر اس کی خبر بھی بن جاتی ہے۔ 1400 سال پہلے بی بی خدیجہ کا 55 سال کی عمر میں حاملہ ہو کر بی بی فاطمہ کو پیدا کرنا ایک بہت بڑی خبر بننا چاہیے تھا، بلکہ ایک لحاظ سے سے نبی کا معجزہ بننا چاہیے تھا، کیوںکہ اس دور میں یہ انہونی بات ہوگی۔ مگر اس معاملے میں سارے اسلامی تاریخی کتاب خاموش ہیں۔ کیا بی بی فاطمہ واقعی محمد صلعم کی بیٹی تھیں یا بی بی خدیجہ کے پہلے شوہر سے تھیں؟؟ Saaen Ji https://facebook/WakeUp6
Posted on: Sun, 01 Sep 2013 16:31:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015