مذہب تو اپنی موت آپ ہی مرچکا۔۔۔ اس - TopicsExpress



          

مذہب تو اپنی موت آپ ہی مرچکا۔۔۔ اس کے پاس اندھادھند اور بے مقصد پرستش کے علاوہ کچھ نہیں۔۔ لیکن قرآن کا پیش کردہ عظیم دین اسلام ہمیشہ زندہ رہے گا۔۔اسے فنا نہیں۔ اس لیے دہریت کے پیچھے لگے رہو!!! اس وقت تک لگے رہو جب تک یہ قرآن کے عظیم الشان نظام ربوبیت کو رد کرتے ہوئے کوئی متبادل انسانی فلاحی نظام پیش نہیں کردیتے۔۔۔ اگر کریں تو ان کے ساتھ دہریہ بنتے ہوئے اپنا اکاونٹ اور شناخت ختم کرکے اینٹی قرآنک پاور بننے والا میں پہلا انسان ہونگا۔۔ اور اگر یہ متبادل نظام پیش نہ کرسکیں تو پھر یا تو انہیں قرآن کی اطاعت کرنا ہوگی یا پھر اہل شعور کو ان لوگوں کاساتھ مکمل طور پر چھوڑنا ہوگا۔۔۔ کیونکہ ہمارے سامنے فلاح انسانیت کے عظیم ترین مقصد کو پس پشت ڈال کر سوچنے سمجھنے کے لیے کوئی راستہ کوئی منزل موجود نہیں۔۔۔ (القرآنک پاور)
Posted on: Mon, 08 Jul 2013 13:41:27 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015