مکران میں بی ایل ایف اور بی آر اے کو - TopicsExpress



          

مکران میں بی ایل ایف اور بی آر اے کو کئی الزام کا سامنا ہے، عوام اور اپنے لوگوں کی طرف سوال اٹھ رہے ہیں۔ جیسا منشیات کا دھندے میں ملوث ہونا۔ بے گناہوں کا قتل اور ثبوت نہ دینا۔ منشیات پروشوں سے ٹیکس وصول کرنا۔ طریقہ کار سے نابلد اور ناتجربہ کار نوجوانوں کو استعمال کرنا۔ کرپٹ لوگوں کو اپنے صفوں میں جگہ دینا۔ ان سب الزامات کے باوجود، ان تنظیموں کے ذمہ دار خلقوں بالخصوص واحد قمبر اور ڈاکٹر اللہ نظر صاحب کیوں خاموش ہیں؟ ایسا نہ ہو کہ دال میں کچھ کالا ہے؟
Posted on: Sat, 26 Oct 2013 05:49:49 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015