پاکستان میں مسلسل دھماکے ہو رہے ہیں - TopicsExpress



          

پاکستان میں مسلسل دھماکے ہو رہے ہیں مگر کوئی لانگ مارچ کی کال نہیں دے رہا ہے کوئی دھرنا نہیں دے رہا ہے کوئی احتجاج نظر نہیں ا رہا ہے؟؟؟ کہا ہے وہ مولوی جو نعرہ لگاتے تھے کے پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائینگے ۔کہا ہپے وہ تیس مار حان جو امریکہ کے انکھوں میں انکھیں ڈال کر بات کر سکتا ہے ۔ کہا ہے وہ سب محب وطن ؟؟؟ اور کیا کر رہی ہے ہماری سیکورٹی ادارے ۷۰ فیصد بجٹ کھانے والی آرمی ..... زرخان
Posted on: Sun, 30 Jun 2013 20:17:45 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015