پشاور چرچ واقعہ پر ہمیں کوئی سیاست - TopicsExpress



          

پشاور چرچ واقعہ پر ہمیں کوئی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ اللہ ہمارے ملک پر رحم فرمائے۔ حالات اب کسی بھی حکومت کے بس میں نہیں رہے۔ اس کا حل کیا ہے۔؟ہمیں اب اپنے آخری فیصلے کی طرف بڑھنا ہو گا۔ جس کے لیے بہت قربانیاں چاہیے۔ قوم کو قربانی کے لیے تیاری کرنی ہوگی۔
Posted on: Sun, 22 Sep 2013 18:12:18 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015