پہلا۔۔۔۔۔ حیدرآباد میں برتنوں کے - TopicsExpress



          

پہلا۔۔۔۔۔ حیدرآباد میں برتنوں کے ایک مشہور تاجر جن کا کاروبار پکاقلعہ حیدرآباد میں ہے اور ان کے کارخانے گجرات اور گجرانوالہ میں ہیں سے ایم کو ایم نے ساڑھے تین کروڑ 35000000 کا حلف نامہ لیا ہے۔۔۔ انہوں نے مئی 2011 اور ستمبر 2012 میں انکے بیٹے نے یورپ اور برطانیہ کے کاروباری دورے کئے تھے۔۔۔۔ ان دوروں کو بنیاد بنا کر ان سے زبردستی حلف نامہ لیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کےماریے جا نے والے افراد "شہداء" کے لواحقین کی کفالت کے لئے انہوں نے ایم کیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں کل 35000000 کروڑ پاکستانی روپے دیے۔۔۔۔ جو کہ جون2011 اور نومبر 2012 میں منی ایکسنجر کے زرہعے پاونڈز میں تبدیل کروائے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہتہ خوروں تمہارا کیس لیاقت آباد کے تھانے میں نہٰیں۔۔۔۔۔۔۔ سکارٹ لینڈ یارڈ کے پاس ہے۔۔۔۔ "قائمخآنی"
Posted on: Wed, 24 Jul 2013 19:02:21 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015