پی ٹی آئی والوں ہم پہ بہت مشکلات ہیں - TopicsExpress



          

پی ٹی آئی والوں ہم پہ بہت مشکلات ہیں لوگ ہمارا دل دکھاتے ہیں اور ہم کو یہودیوں کی جماعت کہتے ہیں تو و٥ لوگ سن لیں کے ہم حق کے لیۓ جان دینے کے لیئے بھی تیار ہیں کیونکہ یہ جان صرف پاکستان کی ہے اور اس کے دفاع کے لیئے مرنا پڑا تو بھی غم نہیں ہمارا لیڈر صحیح ہے اور ہمیں فخر ہے کے ہم اس انسان کے ساتھ ہیں جس نے اپنی ہستی پاکستان کے لیئے وقف کردی ______!!!!!!! عمران خان زند٥ باد...... پاکستان زند٥ باد ..... پاکستان پائند٥ باد______!!!!!
Posted on: Fri, 23 Aug 2013 16:59:06 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015