چیف جسٹس چوہدری افتخار نے الطاف حسین - TopicsExpress



          

چیف جسٹس چوہدری افتخار نے الطاف حسین کی ملک توڑنے کے متعلق درخواست یہ کہہ کر خارج کر دی کہ کسی کی تقریر کو بنیاد بنا کر ایکشن نہیں لیا جا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو جناب پھر صوفی محمد کا کیاں قصور تھا جس نے پاکستانی قوانین کو غٰیر اسلامی کہا تھا اور پشاور ہائیکورٹ نے اس کو قید کی سزا سنا دی تھی ؟؟ **عائشہ
Posted on: Wed, 03 Jul 2013 02:31:28 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015