کراچی میں فوج کا مطالبہ عوام کے - TopicsExpress



          

کراچی میں فوج کا مطالبہ عوام کے ٹھکرائے ہوئے سیاستدان کر رہے ہیں، کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کے 12 جون کے حکم سے پولیس میں مایوسی پھیلی ہے ، اچھی کارکردگی کی بنیاد پر پولیس افسران کو پنجاب میں بھی ترقیاں دی گئی تھیں،لاڑکانہ سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سابق صوبائی وزیر ایاز سومرو کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت go.urdupoint/3sgRtm #pakistan #اردو
Posted on: Tue, 27 Aug 2013 18:26:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015