کل کراچی میں پولیس نے کاظم نامی شخص - TopicsExpress



          

کل کراچی میں پولیس نے کاظم نامی شخص کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا اور ملزم نے اعتراف کیا کہ ولی بابر کے Prosecutor نعمت علی رندھاوا کے قتل اور ایم کیو ایم کے ساتھ ہونے اعتراف کیا ہے یہ خبر پھیلتے ہی خوف نے سارے کراچی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، الله کا شکر ہے ک کوئی ایسا واقعہ پیش نہیں ورنہ مشتعل افراد تو ایسے موقعوں پر کراچی کو تگنی کا ناچ نچا دیں کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن اب بھی جاری ہے جناب الطاف حسین نے الزام عائد کیا ہے انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اور سندھ حکومت مہاجروں کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتے ہیں، ایم کیو ایم کے ندیم ہاشمی کی گرفتاری پر آنے والے رد عمل پر یوں لگ رہا تھا جیسے کراچی آپریشن کی گردن سیاسی دباؤ کے نیچے آ گئی ہو میں اشاروں کنا یوں میں اس لئے بتا رہا ہوں کیونکہ کراچی اور صحافت کی آنکھوں میں خوف موجود ہے اگر یہ خوف نہ آئے تو ایم کیو ایم یہ سوال ضرور پوچھا جاتا کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کی گرفتاری کا تعلق مہاجروں کے متعلق سازش کیوں سمجھ لیا جاتا ہے ؟
Posted on: Thu, 03 Oct 2013 04:55:39 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015