کچھ اینکرز بالخصوص حامد میر پاکستانی قوم کو ڈرارہے ہیں کہ امریکہ کی ایران سے صلح ہوگئی ہے ، اگر اسی طرح نیٹوسپلائی رکتی رہی تو امریکہ ایران کے راستے سے نیٹوسپلائی شروع کردے گا اور امریکہ افغانستان میں جو سامان چھوڑ کر جائے گا تو اس سے پاکستان کو کچھ نہیں ملے گا۔ Admin | Go Green
Posted on: Mon, 25 Nov 2013 17:56:26 +0000