گر خود کش حملے ڈرون حملوں کا ردِ عمل - TopicsExpress



          

گر خود کش حملے ڈرون حملوں کا ردِ عمل ہیں تو!!!! کوئی حملہ امریکن قونصلیٹ پر کیوںنہیں ہوتا؟؟ کوئی حملہ سال میں کئی بار امریکہ سے ملاقاتیں اور ڈیل کرنے والے بلاول ہاوس پر کیوں نہیں ہوتا!!! امریکہ کا ساتھ دینے والے ملاؤں پر کیوں نہیں ہوتا !!!! امریکی اڈوں پر کیوں نہیں ہوتا !!!! اگر یہ حملے اسلام پسندی کے لئے ہیںتو!!!! کوئی حملہ شراب خانوں ، جوا خانوں سٹوڈیو اور فحاشی کے اڈوں پر کیوں نہیں ہوتا ؟؟؟ امریکہ کے دس دس چکر لگانے والے مولویوں اور سیاستدانوں پر کیوں نہیں ہوتا ؟؟؟؟ بے حیائی اور فحاشی کے علمبردار ٹی وی چینلز پر کیوں نہیں ہوتا؟؟؟؟ یہ حملہ امن پسند پاکستانیوں پر ہی کیوں ہوتا ہے ؟؟؟ قرآن پر کیوں ہوتا ہے، مسجد و امام بارگاہوں پر ہی کیوں ہوتا ہے ؟؟؟؟ اس لئے کہ یہ حملے امریکی ایجنٹ تحریک طالبان پاکستان TTP ہی کرا رہے ہیں جن کا مقصد پاکستان اور اسلام دشمنی ہے ، نہ کہ اسلام دوستی!!! zaheer
Posted on: Tue, 02 Jul 2013 11:15:37 +0000

Trending Topics



523507637786234">Allāh says in the Qur’an: “And We created you in pairs.”
height:30px;">
Vinyl Wall Decal Stickers Baby Livng Bed Room,spring Tree and

Recently Viewed Topics




© 2015