ہرجانہ کیس؛ عمران خان نے بخت بیدار - TopicsExpress



          

ہرجانہ کیس؛ عمران خان نے بخت بیدار خان کی کرپشن کے شواہد عدالت میں جمع کرادیئے بخت بیدار نے مختلف سرکاری اداروں میں 110 غیر قانونی بھرتیاں کیں اور سرکاری گاڑی کے لئے ایندھن اور مرمت کی مد میں ساڑھے 7 لاکھ روپے نکلوائے حالانکہ وہ گاڑی ان کے بھائی کے زیر استعمال تھی۔
Posted on: Mon, 17 Feb 2014 22:06:52 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015