ہم خیبر پختونخواہ میں اپنی بجلی بنا - TopicsExpress



          

ہم خیبر پختونخواہ میں اپنی بجلی بنا رہے ہیں اور اسکے بعد وہ پورے ملک میں بجلی بیچیں گے۔ اگر کسی بندے کی پینشن یا کوئی کام حکومت کے زمے ہے اور حکومت دیر کر دے تو خیبر پختونخواہ حکومت اس ہر شہری کو جرمانہ ادا کرے گی ۔ہم کو بعد میں پتا چلا کہ فخرو بھائی کے ہاتھوں میں کچھ نہیں تھا یہ الیکشن کا پورا سین تو بڑے بڑے کھلاڑیوں نے پہلے ہی سب بنا لیا تھا۔ نوازشریف تاریخ کی بدترین دھاندلی کے بعد جیتے انہوں نے ایماندار لوگوں پر ٹیکس لگا کر بہت بڑا ظلم کیا ہے ۔ ڈاکٹر طاہرلقادری بلکل ٹھیک کہتے تھے یہ الیکشن بہت بڑا ڈرامہ تھا سب کچھ پہلے سے فکس تھا۔ ۔ عمران خان
Posted on: Thu, 27 Jun 2013 16:07:34 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015