ہم نے تاریخ میں، معاشرتی علوم میں - TopicsExpress



          

ہم نے تاریخ میں، معاشرتی علوم میں پڑھا ہے کہ لوگوں نے پاکستان بنانے کے لیے قربانیاں دیں تو وہ جو میرے خاندان ہے یا دوسرے لوگ ہیں انہیں قربانیاں اس لیے نہیں دینی پڑی تھی کہ وہ پاکستان چاہتے تھے بلکہ پاکستان بننے کی وجہ سے ان پر جو مشکلیں آئیں تو انہیں نقل مکانی کر کے یہاں آنا پڑا تھا۔‘ ہارون رشید
Posted on: Sat, 20 Jul 2013 08:34:12 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015