یاد رکھنا یہ چوتھا بندہ ہے الیکشن کے - TopicsExpress



          

یاد رکھنا یہ چوتھا بندہ ہے الیکشن کے بعد اب تک جس کی ڈگری جعلی ہے۔ اور یہ چاروں بندے ہماری مایہ ناز انقلابی جماعت پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہیں جن کا لیڈر ایک انقلابی لیڈر ہے، جن کے سپورٹرز ماشا اللہ ذہین ترین فطین سمجھے جاتے ہیں۔ جس جماعت کے لیڈر نے الیکشن سے پہلے کہا تھا کہ میں ایسی ٹیم چنوں گا جس پر آپ کو فخر ہوگا۔ ماشا اللہ آج ہمیں عمران خان کی ٹیم پر فخر ہے اور ان جعلی ڈگریوں پر بھی فخر ہے۔ عمران خان تم واقعی سچے لیڈر ہو۔ یہ عدالتیں بھی جھوٹی ہیں اور باقی سب بھی جھوٹے ہیں۔ ہمارا لیڈر جھوٹا ہوکر بھی سچا ہے۔ شرم سے ڈوب مرو عمران خان۔ شرم سے ڈوب مرو۔ الیکشن میں‌ دھاندلی کا رنڈی رونا چھوڑو۔ جو دھاندلی تم نے عوام کے ساتھ ان جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ دے کر کی ہے اس کی معافی مانگو پہلے
Posted on: Tue, 20 Aug 2013 09:51:24 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015