INDIA -- PAKISTAN RELATIONS. PERMANENT PEACE , PERMANENT - TopicsExpress



          

INDIA -- PAKISTAN RELATIONS. PERMANENT PEACE , PERMANENT FRIENDSHIP MUST BY RESOLVING ALL THE ISSUES , DISPUTES , MATTERS NOW , NOW , NOW BETWEEN PAKISTAN AND INDIA. . , https://facebook/photo.php?fbid=700256849992800&set=pcb.700258506659301&type=1&theater , .. .. .. .. .. بھائی احمد رئیس چشتی ! ۔۔ پرانی یادیں ، پرانی تصویر ۔۔ بہت خوب ، میرے پیارے بھائی چشتی ، آپ نے میری اجمیر شریف کی تمام پرانی یادوں کو تازہ کر دیا ۔ تاریخی تحریکِ پاکستان میں اسٹوڈنٹ کارکن ، تاریخی مسلم اسٹوڈنٹ فیڈیریشن کے ممبر کی حیثیت سے آپ کے اس بھائی یا بڈھے انکل صغیر احمد جعفری نے اپنے دادا اسکالر سید یوسف علی کے ساتھ اور استاد حنیف صاحب کے ساتھ ہمارے اور آپ کے عظیم لیڈر قائدِ اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں پاکستان مومنٹ میں فعال کردار ادا کیا ، کئی بار زخمی ہوا ، اسٹوڈنٹس راللیز کو ,,, لے کے رہیں گے پاکستان ، برٹش انڈیا کو چھوڑو ہمین ہمارا وطن پاکستان چاہیے ,,, ، راجھستان ، برٹش انڈیا اس دور کے مشرقی پنجاب ، دہلی وغیرہ میں اسٹوڈنٹ ریللیز کو لیڈ کیا ، ۱۹۴۷ میں وطنِ عزیز پاکستان حاصل ہوا ، کئی ساتھی شہید ہوئے ، میں کئی بار اس تاریخی تحریک، پاکستان کے دوران زخمی ہوا لیکن پاکستان کے حصول تک پاکستان مومنٹ سے وابستہ رہا ۔ ۱۹۴۸ کے بعد میں اجمیر شریف نہیں جا سکا ہوں ۔ کئی بار سوچا ، کوشش بھی کی لیکن وہی چکر یعنی ، انڈیا ۔ ۔ پاکستان کے ۔۔۔ جھگڑے ، الزام ہی الزام ۔۔۔ یا ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ۔۔ ہمیشہ ہی بگڑتے ہوئے تعلقات ، ایک دوسرے پر الزامات ، شور ہی شور ۔۔۔ عوام حیرت اور پریشانی میں الجھے ئوئے ، چپ رہ کر ایک دوسرے کی شکل دیکھنے ، ملنے ، سکون کی زندگی گزارنے کی آرزو ہی میں اپنی اپنی زندگی گزارکر موت کی نیند سوجاتے ہیں ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ انڈیا تعلقات ، مسائل ، مستقل امن کی عوام ، شاعروں ، ادیبوں ، پروفیشنلز ، بزنس مین اور سب کی خوائش پر آپ کا یہ بھاہی پیس ایکٹیوسٹ ، شاعر ، ادیب ، انجینئر ، صحافی صغیر جعفری برسوں سے اردو اور انگلش مین پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے ذریعے مسلسل لکھ رہاہے ۔ کاش ، انڈیا اور پاکستان کے لیڈرز ، سیاست دان ، صدر ، وزیر اعظم ، وزیر ، سفیر ، اقوامِ متحدہ یعنی ، یو این او ، سارک تنظیم ، نام تنظیم ، ہیومن رائٹس ، انٹر نیشنل قانون ، ہیومن رائٹ واچ وغیرہ ، امن و امان وغیرہ کے ماہرین ، امن سے محبت کرنے والے سب ہی پاکستان اور انڈیا کے درمیان اشیوز ، مسائل وغیرہ جلد از جلد حل کرکے مستقل امن ، ۔۔۔۔ پرمننت پیس ۔۔۔۔ حاصل کریں ، اقوامِ متحدہ ، تمام ممالک ، ، تمام امن پسند شاعر ، ادیب ، صحافی ، پروفیشنز ، تاجر ، سیاسی ، تعلیمی ، امن کے ماہرین وغیرہ بھی اس سلسلے مین فعال کردار ادا کریں تاکہ ، پاکستان اور انڈیا کے لوگ جلد غربت ، پریشانی ، بیماری ، بے روز گاری ، کسی بھی قسم کے خوف وغیرہ سے نجات حاصل کرسکیں ، شاعر ، ادیب ، تاجر ، صحافی ، تعلیمی ، ادبی ، کاقروباری ، سماجی ماہرین وغیرہ بھی آسانی سے ایک دوسرے کے ملک میں ا سفر کرسکیں ، گھوم پھر کر پیار سے ، خوش ہوکر زندگی گزار سکیں ۔ کیا ؟ ؟ ؟ جی ہاں ، کیا یہ ہماری اور آپ کی زندگی میں ممکن ہوگا ؟ میرا خیال ہے کہ یہ سب کچھ ممکن ہے اگر دونوں ممالک کے عوام سیاسی لیڈرشپ کو اور سب کو سمجھائیں کہ ۲۰۱۴ میں تمام مسائل حل کرکے چند ماہ میں ہی ایسا ماحول پیدا کریں کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیاں مستقل امن ، بہترین مستقل دوستی قائم ہوسکے اور امن کی آشا صرف ۔۔۔ مستقل پیس ، امن کی پکی امید ، پکی آشا پیس ایکٹیوسٹ ، شاعر ، ادیب ، صحافی ، انجینئر صغیر احمد جعفری کے ۲۷ سال پرانے ۔۔۔ پوئٹک پیس فارمولے ۔۔۔ کی بنیاد پر ہم سب پیار سے ، خوش ہوکر مناسکیں اور پھر مستقل امن کے دور میں پاکستان اور انڈیا ، دنیا بھر کے عوام کی خوائش کے مطابق مسلسل ترقی کرتے رہیں ، غربت ، بیماری ، پریشاانی وغیرہ کا خاتمہ ممکن ہو۔ اس وقت جو بوڑھے لیڈرز ، سیاسی ماہرین وغیرہ موجود ہیں انہیں سوچنا پڑے گا کہ وہ اور ہم سب مرنے کے بعد ہمارے ، آپ کے ، سب کے بچوں ، جوانوں وغیرہ کے لئے کیا مستقل امن ، بہتریں دوستی ، محبت وغیرہ کو چھوڑ کر جارہے ہین یا شاید ، اسی طرح جھگڑے ، فساد کا ماحول پاکستان ، انڈیا کو ترقی کی راہ پر گامزن ہونے نہیں دے گا ۔ صغیر احمد جعفری ، , . , e mail : saghierjafri@gmail , . , . , اردو منزل ، ۔ ، urdumanzil/adab_nama/index.html , . .............................. , . .......................... urdumanzil/adab_nama/jafri/index.html , , . , ................................................................................ , . , https://google.pk/search?q=Peace+Activist+Saghier+Ahmed+Jafri+Pakistan+India+Relations.Permament+Peace.&oq=Peace+Activist+Saghier+Ahmed+Jafri+Pakistan+India+Relations.Permament+Peace.&aqs=chrome..69i57.103010j0j8&sourceid=chrome&espv=210&es_sm=93&ie=UTF-8 , . ........................................................................................................ , . , https://google.pk/search?espv=210&es_sm=93&q=Peace+Activist+Saghier+Ahmed+Jafri+Permanent+Peace+Amn+ki+Sacchi+Asha+%2C+Ummeed.&oq=Peace+Activist+Saghier+Ahmed+Jafri+Permanent+Peace+Amn+ki+Sacchi+Asha+%2C+Ummeed.&gs_l=serp.3...148118.226790.0.228725.91.91.0.0.0.0.359.15393.38j1j51j1.91.0....0...1c.1.32.serp..91.0.0.keCwKqQElzw , . , . .................................................................................................. , . urdumanzil/adab_nama/gul_rang/index.html
Posted on: Tue, 21 Jan 2014 05:24:37 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015