دنیا کے کسی مذھب، کسی معاشرے میں - TopicsExpress



          

دنیا کے کسی مذھب، کسی معاشرے میں عورت کو وہ مقام حاصل نہیں جو الله پاک نے مسلمان عورت کو عطا کیا ہے کہ جنت ہی اٹھا کر مسلمان خاتون کے قدموں میں ڈال دی ، یعنی ایک ماں کے طور پر عورت ذات کو مرد سے بھی اونچا رتبہ دے دیا ! اب اس سے بڑھ کر کیا Reward ہو سکتا ہے !!! معاشرے میں اب اور کتنا اونچا مقام چاہئے ایک عورت کو ؟ الله پاک کی اس مہربانی پر شکر ادا کیجئے !!! الحمدلله
Posted on: Fri, 05 Jul 2013 11:55:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015