قومی اسمبلی میں الطا ف حسین کے کراچی - TopicsExpress



          

قومی اسمبلی میں الطا ف حسین کے کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کے مطالبہ پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں شدید ہنگامہ آرائی ،دونوں جانب سے ہونے والے شور شرابہ سے ایوان مچھلی منڈی بن گیا ،ڈپٹی سپیکر کارروائی چلانے میں بے بس ہو گئے، دونو ں جانب سے ایک دوسرے کو بات کرنے سے روکنے کی کوششیں ، تمام دیگر جماعتوں کی فوج بلانے کے مطالبہ کی مخالفت، شدید ہنگامہ آرائی ختم نہ ہونے پر ڈپٹی سپیکر نے ایجنڈا موخر کر کے اجلاس (کل) تک کیلئے ملتوی کر دیا go.urdupoint/3sgS3y #pakistan #اردو
Posted on: Tue, 27 Aug 2013 18:27:10 +0000

Trending Topics



class="sttext" style="margin-left:0px; min-height:30px;"> Have just seen a promo for A Current Affair Channel 9 for a
This Week in Rock n Roll History (1973) - Pink Floyds Dark Side of
I am doing this once and once only, so now is your chance.... It

Recently Viewed Topics




© 2015