مسلم لیگ نواز کی جانب سے الطاف کے بڑے بھائی اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کی شان میں گستاخی کرنے پر ایم کو ایم نے کراچی میں ایک بڑی ریلی نکالی اور نواز و شہباز کو خوب ذلیل کیا اور آج .... وہی ایم کیو ایم نواز شریف کے کارندوں کا استقبال کرتی ہے ... اور وجہ بنی وہی پرانی بیماری...اقتدار کی ہوس.... کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے، دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ....
Posted on: Fri, 26 Jul 2013 19:01:25 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015