کوئٹہ میں مسجد فاروقیہ کے نمازیوں پر - TopicsExpress



          

کوئٹہ میں مسجد فاروقیہ کے نمازیوں پر حملہ کر کے ایک درجن افراد کو شہید کر دیا گیا لیکن سوشل اور الیکٹرانک میڈیا اور لبرل فاشسٹوں کی صفوں میں وہ ماتم کو دیکھنے نہیں ملا جو شیعہ حضرات کے حوالے سے سامنے آتا ہے۔ شاید اس لیے کہ مسجد فاروقیہ سنی آبادی کی ہے اور مرنے والے سنی مسلمان۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ میڈیا اور لبرل کلاس کے رویے میں یہ تضاد کیوں ہے؟
Posted on: Fri, 09 Aug 2013 16:11:49 +0000

Trending Topics



FOR

Recently Viewed Topics




© 2015