100 کے موبائیل کارڈ پہ اب ۔5۔34 کا ٹیکس - TopicsExpress



          

100 کے موبائیل کارڈ پہ اب ۔5۔34 کا ٹیکس دیکھو دیکھو کون آیا ابھی تو آغاز ہے بچہ آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا اب کچھ دنوں بعد پی پی پی یاد آے گی عوام کو کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ نوازشریف کی حکومت آنے دو تمہیں مشرف کی طرھ زرداری نہیں اچھا لگا تو پھر کہنا اور حالات اسی طرف جاتے دیکھائی دے رہیں ہے جو قوم قرآن سے دور ہو اور ووٹ بھی دین بیزار طبقے کو دیتی ہو اس کو اللہ ایسے ہی عذاب سے نوازے گا میاں صاحب شاباش Umar Bangash
Posted on: Sat, 22 Jun 2013 17:49:32 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015