جس قسم کی خواجہ سعد رفیق کو منسٹری - TopicsExpress



          

جس قسم کی خواجہ سعد رفیق کو منسٹری ملی ہے ابھی صرف چالیس پچاس دن ہوئے ہیں. 100 دن آپ کو ان کا انتظار کرنا پڑے گا 40 دن کوئی دن نہیں ہوتے ، لوگ ووٹ دینے میں بھی بڑے بے صبرے تھے اب بھگت رہے ہیں تو چیخ رہے ہیں جب چیختے ہیں تو لال حویلی میں آتے ہیں میں نے کہا یار آپ نے ہمیں ایک سیٹ دی ہے مسواک کرنے کے لئے، ہم وہاں بول نہیں سکتے ہمیں آپ نے گنڈاسہ دیا ہوتا اور ہم اس میں دستہ ڈالتے اور سر اتارتے لوگوں کے . اس ملک میں جب تک یہ تیس چالیس بچے ، میں پانچ سال سے چیخ رہا ہوں ٹی وی پر کہ یہ سیاستدان خود تو چور تھے ان کی اولاد ان سے بھی بڑی چور ہے اور یہی تیس چالیس بچے اس ملک میں لوٹ مار کا اصل محرک ہیں
Posted on: Sat, 13 Jul 2013 21:48:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015