جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو سزائیں - TopicsExpress



          

جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو سزائیں بنگلہ دیش کا داخلی معاملہ ہے۔ وزارت خارجہ پاکستان ------------------------------------------------------------------------------------------- لہذا وہ تمام پاکستانی جو بلوچستان یا دوسرے شورش زدہ علاقوں میں علیحدگی پسندوں کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔ فور”ا پاکستان کی حمایت پر نظر ثانی کریں کیونکہ کل کو اگر خدا نخواستہ علیحدگی پسند جیت گئے، تمہیں پھانسیاں دی جانے لگیں گی تو پھر بھی بے غیرت و حمیت پاکستانی حکومت اور وزارت خارجہ کا یہی بیان آئیگا۔
Posted on: Sat, 20 Jul 2013 14:55:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015