سیربین ٹی وی اترپرديش کے ضلعے مظفر - TopicsExpress



          

سیربین ٹی وی اترپرديش کے ضلعے مظفر نگر کے دیہی علاقوں میں جاٹوں اور مسلمانوں کے درمیان گزشتہ ماہ کے مذہبي فسادات ميں پچاس سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے تھے۔ ان فسادات کے ہزاروں متاثرين، جن ميں اکثريت مسلمانوں کي ہے، ابھي تک واپس اپنے گھروں کو جانے کو تيار نہيں ہيں۔ اور يہ خوف کچھ بے وجہ بھي نہيں کيونکہ ہندو فرقہ پرست شدت پسند تنظيم وشوا ہندو پريشد نے سرکاري پابندي کے باوجود جمعے کو متاثرہ علاقوں ميں ريلي منعقد کرنے کا اعلان کيا ہے۔ بھارتيہ جنتا پارٹي پہلے ہي نريندر مودي کو وزارت عظمٰي کے ليے نامزد کرچکي ہے۔ آپ کے خيال ميں انڈين سياست ميں فرقہ واريت اور مذہبي شدت پسندي کيا کردار ادا کرتي ہے؟ اپنی رائے کے ساتھ اپنا اور اپنے شہر کا نام ضرور لکھیں
Posted on: Fri, 18 Oct 2013 10:35:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015