میرا دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرتا ہے - TopicsExpress



          

میرا دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرتا ہے ، مجھے اپنی زندگی کے سب سے بڑے امتحان کا سامنا ہے ،اللہ تعالیٰ نے 30سالہ سیاسی سفر میں مجھے بڑا کام کرنے کا موقع فراہم کیا ہے ، فائلیں افسروں کی میزوں پر پڑے رہنے سے فیصلوں اور کاموں میں تاخیر ہوتی ہے ،اس سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تمام افسر ان جنگی بنیادوں پر کام کریں ، پولیس کے نظام کو زیادہ موثر بنانے اور دہشت گردی اور جرائم کی روک تھام کیلئے انٹیلی جنس ادارہ قائم کر رہے ہیں،خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی میڈیا سے گفتگو go.urdupoint/3qq2P3 #pakistan #اردو
Posted on: Tue, 20 Aug 2013 17:37:49 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015