میں جب اپنی پوسٹ پر لوگوں کی کمنٹس - TopicsExpress



          

میں جب اپنی پوسٹ پر لوگوں کی کمنٹس پرھتا ہو تو مجھے کافی خوشی ہوتی ہے کے آپ سب نے میری کوشش کو سراہا لیکن اچانک خوشی دکھ میں بدل جاتی ہے جب ان کی پروفائل پر نظرپڑتی ہے جس پر انڈیا کےفلم اسٹار کی تصویریں لگئ ھوتی ہے پتہ نہیں میرا دکھ جائز ہے یا نہیں :/
Posted on: Fri, 22 Nov 2013 18:57:23 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015