ن لیگ نے پی آئی اے کی حالت ٹھیک کرنے - TopicsExpress



          

ن لیگ نے پی آئی اے کی حالت ٹھیک کرنے کیلئے ایک سابق پائلٹ شجاعت عظیم کو بھرتی کیا ہے۔ شجاعت عظیم مشرف کے سابق ترجمان طارق عظیم کا بھائی ہے اور وہ لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق حریری کے جہاز کا پائلٹ رہا ہے۔ شجاعت عظیم ہی وہ شخص تھا جس نے رفیق حریری سے سفارش کروا کر نواز شریف اور مشرف کے درمیان جلاوطنی کا معاہدہ کرایا تھا۔
Posted on: Fri, 28 Jun 2013 13:07:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015