وزیراعظم کے درہ امریکہ کے فوری بعد - TopicsExpress



          

وزیراعظم کے درہ امریکہ کے فوری بعد طالبان سے مذاکرات کی باتوں نے ثابت کر دیاہے کہ وزیر اعظم دراصل طالبان سے مذاکرات کی اجازت لینے ہی امریکہ گئے تھے ۔ انہوں نے ڈرون حملوں ، عافیہ صدیقی اور کشمیر کے مسئلہ پر وہاں کوئی بات نہیں کی ۔
Posted on: Fri, 01 Nov 2013 14:37:34 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015