پنجاب حکومت نے اداروں ، سڑکوں اور - TopicsExpress



          

پنجاب حکومت نے اداروں ، سڑکوں اور اہم مقامات اسلاف سے منسوب کرنے کے طے شدہ طریقِ کار کے برعکس قانون کے سہارے ملتان میں زرعی یونیورسٹی مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نوازشریف سے منسوب کردی ہے اور واضح کیا ہے کہ اسمبلی میں اکثریتی نمائندے قانون سازی کا مکمل اختیار رکھتے ہیں ۔اسی اختیار کے تحت مسلم لیگی اکثریت نے اس یونیورسٹی کا نام بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رکھنے کی تجویز اور اس ضمن میں اپوزیشن کی ترمیم مسترد کردی جس پر اپوزیشن اجلاس اور اس مسودہ قانون کی رائے شماری سے واک آﺅٹ کرگئی وزیرقانون نےزرعی یونیورسٹی کو نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کا جواز یہ پیش کیا کہ میاں نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کئے اور پاکستان کو پہلی ایٹمی طاقت بنادیا ۔ یہ اقدام درحقیقت استحکام پاکستان تھا۔نواز شریف عالم اسلام کے ہیرو ہیں۔ اس لئے زرعی یونیورسٹی ان سے منسوب کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
Posted on: Fri, 30 Aug 2013 13:43:11 +0000

Trending Topics



iv>
why has the NAD said they did the language deprivation legislation
="sttext" style="margin-left:0px; min-height:30px;"> In my line of work (I work at a pet hotel for dogs and cats), I

Recently Viewed Topics




© 2015