پچھلے 72 گھنٹوں سے پاکستان کے میڈیا - TopicsExpress



          

پچھلے 72 گھنٹوں سے پاکستان کے میڈیا پر ایک ہی ایشو چل رہا ہے مشرف پر آرٹیکل 6 لگاؤ۔ کیا مشرف پر آرٹیکل 6 لگانے سے لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ کیا مہنگائی کم ہو جائے گی۔ کیا موبائیل کارڈ پر ٹیکس ختم ہاجائے گا۔ جو بجٹ میں مہنگائی ہوئی کیا وہ ختم ہو جائے گی۔ اور کیا پاکستان کا آئین قرآن سے اوپر ہے جسکو اتنی اہمیت دی جا رہی ہے۔ آپ کے خیال میں اس وقت میڈیا کو کون کنٹرول کر رہا ہے ؟ . Abdull@h
Posted on: Thu, 27 Jun 2013 15:58:39 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015