اسلام آباد میں100 سے زائد تاجروں سے - TopicsExpress



          

اسلام آباد میں100 سے زائد تاجروں سے ایک ارب روپے سے زائد رقم کی بھتہ وصولی کا انکشاف ہوا ہے اور بھتے کی رقم ہنڈی کے ذریعے دوبئی سمیت متحدہ عرب امارات کے دیگر شہروں میں بھیج جارہی ہے۔پولیس کے خفیہ ادارے کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی ، اسلام آباد میں یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے۔رپورٹ میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ یہ رقم دہشتگردی کیلئے استعمال ہوتی ہے۔
Posted on: Tue, 03 Sep 2013 21:01:26 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015