انا للہ وانا الیہ راجعون۔انا للہ - TopicsExpress



          

انا للہ وانا الیہ راجعون۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔انا للہ وانا الیہ راجعون نامور عالم دین، مصنف کتب کثیرہ، محقق العصر فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی طویل علالت کے بعد راولپنڈی کے بینظیر ہسپتال میں آج وفات پاگئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ اوران کے درجات بلند فرمائے ۔
Posted on: Sun, 10 Nov 2013 04:36:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015