ایم ق ایم کے سربراہ الطاف حسین صاحب - TopicsExpress



          

ایم ق ایم کے سربراہ الطاف حسین صاحب نے جو بیان دیا ہے اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کی حالت مُسلم اُمہ کے ایک ایسے ٹائ ٹینگ کی ہے جو ڈُوب رہا ہے آپ اتفاق کرتے ہیں الطاف حُسین صاحب کے اس بیان سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حامد میر کا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان کا جواب : دیکھیں اس میں تو کوئی شک نہیں ہے حامد جدھر ہم کھڑیں ہیں آج جو ہمارے کرائیسز ہیں اس وقت وہ ایسے ہیں اگر ان کے اوپر ہم نے سہی حل نہ ڈھونڈا اور اگر ہم ایسے ہی چلتے رہے جیسے ماضی میں ہم چلتے آرھے ہیں تو آگے تو اندھیرا اس میں کوئی شک نہیں ہمیں خود کو دھوکا نہیں دینا چاہئیے لیکن ہمارے سے بُرے حالات کے اندر قومیں نکل چُکی ہیں ترقی کرچُکی ہیں ہمارے سامنے پچھلی صدی میں جرمنی اور جاپان دُوسری جنگ عظیم میں تباہ ہوچُکی تھیں ایک بلڈنگ نہیں کھڑی تھی بلکل یعنی سارا انفاسٹراچکر ختم ہوگیا تھا دس دس سال میں دونوں قومیں اکنامک جائنڈس بن گئی یعنی قوم میں اچھے بُرے وقت آتے ہیں لیکن حامد قوم کو جائزہ ضرور لینا چاہئیے کہ ہم غلط کدھر گئے ہیں اُس سے نکلنے کے لئے پھر ٹھیک ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! ایڈمن فاکی
Posted on: Thu, 27 Jun 2013 18:25:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015