بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ - TopicsExpress



          

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝ With the name of Allah, the All-Merciful, the Very-Merciful. شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَ Ǻ۝ۚ Read with the name of your Lord who created (every thing), پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا (١) خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ Ą۝ۚ He created man from a clot of blood. جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا۔ (۱) اِقْرَاْ وَرَبُّكَ الْاَكْرَمُ Ǽ۝ۙ Read, and your Lord is the most gracious, تو پڑھتا رہ تیرا رب بڑے کرم والا ہے (١) الَّذِيْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِ Ć۝ۙ who imparted knowledge by means of the pen. جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا۔ (۱) عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ Ĉ۝ۭ He taught man what he did not know. جس نے انسان کو وہ سکھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا۔ كَلَّآ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَيَطْغٰٓى Č۝ۙ In fact, man crosses the limits, سچ مچ انسان تو آپے سے باہر ہو جاتا ہے۔ اَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰى Ċ۝ۭ because he deems himself to be free of need. اس لئے کہ وہ اپنے آپ کو بےپرواہ (یا تونگر) سمجھتا ہے۔ اِنَّ اِلٰى رَبِّكَ الرُّجْعٰى Ď۝ۭ Surely to your Lord is the return. یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے۔ اَرَءَيْتَ الَّذِيْ يَنْهٰى Ḍ۝ۙ Have you seen him who forbids (بھلا) اسے بھی تو نے دیکھا جو بندے کو روکتا ہے۔ عَبْدًا اِذَا صَلّٰى 10۝ۭ a servant of Allah when he prays? جبکہ وہ بندہ نماز ادا کرتا ہے (١)۔ Al Quran (سورة العلق ۔ سورہ نمبر ۹٦ 1,2,3,4,5,6,7,8,9,10 : 96 — Please Like This Beautiful Page https://facebook/Lets.Recite.Quran?fref=ts and Share Please
Posted on: Thu, 22 Aug 2013 00:06:21 +0000

Trending Topics



="margin-left:0px; min-height:30px;"> Hi all, The Natural Hair Network are looking to organise a similar

Recently Viewed Topics




© 2015