بی بی سی کے ایم کیو ایم پر - TopicsExpress



          

بی بی سی کے ایم کیو ایم پر الزامات ایک تو ایم کیو ایم سے غلطی یہ ہوئی کہ انہوں نے برطانوی گورنمنٹ کو بھی سمجھ لیا کہ یہ شائد پاکستانی گورنمنٹ ہے لہذا انہوں نے تین چار دھمکیاں ان کو بھی دھر دی کہ برطانیہ کے لئے ٹھیک نہیں ہو گا اور وغیرہ وغیرہ دوسری غلطی انہوں نے یہ کی کہ وہاں کے میڈیا کو انہوں نے پاکستانی میڈیا سمجھ لیا یا مالکوں کو ڈرا لیں گے یا رپورٹروں کو سزا دے کر میسج دے لیں گے اب یہ دونوں غلطیاں کرنے کے بعد یہ ہوا کہ وہاں کی حکومت اور وہاں کا میڈیا دونوں ان کے خلاف ہیں یہ کیس الطاف حسین کے گلے پڑ چکا ہے اگلے تین دنوں میں اس کے اوپر انتہائی ایکشن ہو گا وہ جب کورٹ میں جائیں گے تو وہاں گرفتار کر لئے جائیں گے یہ باتیں تو اب اپنے منطقی انجام کی طرف پہنچ چکی ہیں : سلیم بخاری وہاں کے پاکستانیوں اور بلخصوص پی ٹی آئی کا بہت بڑا حصہ ہے اس میں ، مجھے ادھر لندن میں پتا چلا کہ سکاٹ لینڈ یارڈ کو پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے اتنی میلز گئیں کہ سکاٹ لینڈ یارڈ نے خود درخواست کی کہ ہمیں اب مزید میلز نہ کریں : سلیم صافی Saleem Safi Anchor Person Geo News, Absar Alam Anchor Person Aaj News, Shahzeb Khanzada Anchor Person Express News and Saleem Bukhari Analyst in fresh episode of Off The Record on Ary News and talk with Kashif Abbasi. Today’s Topic : Allegations From BBC Against MQM.
Posted on: Thu, 11 Jul 2013 17:25:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015