جیو کے پروگرام پاکستان آئیڈیل کے لیے - TopicsExpress



          

ISI

جیو کے پروگرام پاکستان آئیڈیل کے لیے بھارت سے آئے دو ججز اور چھ فنکاروں پر جاسوس ہونے کا شبہ ۔ مشکوک سرگرمیوں پر ملک بدر کر دیا گیا: جیو ٹی وی کے موسیقی کے پروگرام میں شرکت کیلئے پاکسان آنیوالے 8 بھارتی فنکاروں کو کراچی میں مشکوک سرگرمیوں کے باعث ملک بدر کر دیا گیا۔ ان فنکاروں میں 2 لڑکیاں بھی شامل تھیں۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ان بھارتی فنکاروں کے ویزا فارمز میں دی گئیں معلومات بھی غلط نکلیں۔ شری ناوس، پریسند رائے، مہندر پال سنگھ، منشیا، کپل بھترا، محمد جاوید شیخ، انیل کمار اور شرما نامی ان فنکاروں کو کراچی کے ایک ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا لیکن انہوں نے قانون کے مطابق پولیس کو مطلع نہیں کیا جبکہ حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ بھارتی فنکاروں میں سے بیشتر کراچی میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔ آغا
Posted on: Wed, 04 Dec 2013 19:15:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015