منور حُسن ایک پروگرام میں سلیم صافی - TopicsExpress



          

منور حُسن ایک پروگرام میں سلیم صافی کےسوال کے جواب میں کہتا ہے کہ جو پاکستانی آرمی والے امریکہ کا ساتھ دیتا ہے وہ شہد نہیں ہو سکتا ہے تو میرا ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آرمی والے کب منور حُسن کے خلاف اپریشن کرے گے اگر یہ بات کوئی پختوان کرتا اور ابھی تک ایک پاکستانی آرمی والے کا شکار ہوتا اور وہ اُن کو مار دیتے مگر منور ایک پنجابی ہونے کے ناتے ان کا شکار کیوں نہیں بن رہا ہے ایک بڑا سوال پیدا ہو رہا ہے پختوانوں اور عمراینوں کے لیے وہ اس پر بات کیوں نہیں کرتے ہے۔۔۔ کیا وہ اتنے ہی ڈرتے ہے۔۔۔۔؟ جاوید کوہاٹی
Posted on: Sat, 09 Nov 2013 16:05:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015