آخر بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔۔۔ - TopicsExpress



          

آخر بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔۔۔ مذاکرات کا مقصد شریعت نافذ کرنا ہے اور چرچ پر حملہ شریعت کے مطابق تھا ۔۔۔ پاکستانی آئین کو ہم نہیں مانتے۔۔ اب ہمارا ہدف اسلام آباد کو حقیقی اسلام آباد بنانا ہے جہاں ہر فیصلہ شریعت کے مطابق ہو گا۔ خان صاحب کو مذاکرات کا شوق ہے تو اس کفریہ نظام سے باہر آ کر بات کریں ۔۔۔ کیا خیال ہے Muhammad Saad Ali
Posted on: Mon, 07 Oct 2013 15:07:23 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015