بلوچ کو ہم اپنا بھائی سمجھتے ہیں - TopicsExpress



          

بلوچ کو ہم اپنا بھائی سمجھتے ہیں اورہم ان کے ساتھ رہ رہے ہیں ا بھی ان کے ساتھ صوبے میں مشترک حکومت بھی قائم ہے ظالم ومظلوم کے جنگ کے دوران پشتونخوامیپ نے ہمیشہ مظلوم قوت کو ساتھ دیاہے نہ کسی کے حقوق ووطن پر ڈاکہ ڈالیں گے اور نہ ہی اپنے حقوق کسی دوسرے کو دیں گے اور اپنے حقوق دوسروں کیلئے چھوڑنا بے غیرتی سمجھتے ہیں - مشر محمود خان اڅکزی
Posted on: Sat, 17 Aug 2013 18:17:14 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015